حوزہ/ دشمن اگر یہ سمجھتا ہے کہ ظلم، قتل و غارت اور جارحیت سے اہلِ حق کے حوصلے پست ہو جائیں گے تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔ شہداء کا پاک خون، مجاہدین کی استقامت اور حق کی خاطر دی جانے والی قربانیاں ہمیشہ ظلم کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا حوصلہ بخشتی ہیں۔ ہم غم زدہ ضرور ہیں، لیکن اپنے موقف اور راہِ حق سے ہرگز دستبردار یا پشیمان نہیں۔ حق کی فتح کا وعدہ اٹل ہے، اور باطل کا انجام ہمیشہ شکست ہی رہا ہے۔ اس جرات اور شجاعت سے بھرپور کلام کو معروف ایرانی مداح حاج مہدی رسولی کی آواز میں سامعین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔
-
ویڈیو/ اے میرے شہید رہبر! آپ کے بعد زندگی سخت ہے | نوحہ: امیر علی گلپور
حوزہ/ تشنہ لب رہبرؒ! آپ کی جدائی کا غم آج بھی دلوں میں تازہ ہے۔ آپ کی مظلومانہ شہادت نے دلوں کو سوگوار کر دیا۔ جس طرح امام حسینؑ کی شہادت کو چودہ سو سال…
-
انتقام ضرور لیا جائے گا؛ ماضی کے تجربات گواہ ہیں | سید محمد حسین راجی
اس ویڈیو میں حجت الاسلام سید محمد حسین راجی نے شہید رہبرؒ سید علی خامنہ ای اور حاج قاسم سلیمانیؒ کی شہادت کے تناظر میں انتقام کے عزم کو دہرایا ہے۔ ماضی…
-
ویڈیو/ شہید رہبرؒ کا اعلان؛ مثلی لا یبایع مثل یزید | محمد حسین پویانفر
حوزہ/ امام حسینؑ کا ابدی پیغام "مثلی لا یبایع مثل یزید" اور "ہیہات منا الذلۃ" آج بھی اہلِ حق کے لیے آزادی، عزت اور استقامت کا منشور ہے۔ یہ کلام اسی حسینی…
-
اسلام کی سربلندی؛ خون، تلوار اور قربانیوں کا ثمر | امام خمینیؒ
حوزہ/ امام خمینیؒ نے اسلام کو جس انداز میں خود سمجھا اور امت تک پہنچایا، وہ وہی خالص اسلام ہے جو رسولِ اکرمؐ لے کر آئے تھے۔ اسلام کا حقیقی مفہوم خدا کے…
-
ویڈیو/ مشہد مقدس میں رہبرِ شہید انقلاب کی تشییع جنازہ کا فضائی منظر
حوزہ/ مشہد مقدس میں رہبرِ شہید انقلاب کی تاریخی اور شاندار تشییع جنازہ کے منفرد فضائی مناظر جاری کر دیئے گئے ہیں، جن میں لاکھوں سوگواروں کی بھرپور شرکت…
-
ویڈیو/ مشہد مقدس میں آیت اللہ سید مصطفی حسینی خامنہ ای کی اقتدا میں رہبر شہید کی نماز جنازہ + ویڈیو
حوزہ/ رہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ حرمِ مطہر امام رضا علیہ السلام میں ان کے فرزندِ ارشد، آیت اللہ سید مصطفی حسینی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی، اس موقع…
-
ویڈیو/ دشمن سے صلح و مذاکرہ؛ دوبارہ حملے کی ترغیب | امام خمینیؒ
حوزہ/ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اس ویڈیو میں جارحیت، جنگ بندی اور صلح کے تصور کو واضح طور پر پیش کیا ہے۔ ظلم، حملے اور قتلِ عام کے بعد بغیر جوابدہی…
-
ویڈیو/ معصوم کے نمائندے کی اطاعت
حوزہ/ اہلِ کوفہ کی ناکامی براہِ راست امام حسینؑ کی بیعت میں نہیں تھی، بلکہ حضرت مسلم بن عقیلؑ جیسے شرعی نمائندے کی نصرت و اطاعت میں تھی۔ جو شخص معصوم کے…
-
ویڈیو | حرمِ امام حسینؑ میں رہبرِ شہیدِ کی تاریخی اور پرشکوہ تشییع جنازہ
حوزہ/ کربلائے معلّیٰ میں حرمِ مطہر امام حسینؑ کے نورانی صحن میں رہبرِ شہیدِ کے جسدِ خاکی کی انتہائی شان و شوکت اور حماسی انداز میں تشییع کی گئی، جہاں لاکھوں…
-
ویڈیو/ دشمن کی مکّاریاں؛ خوراک اور صحت کی جنگ
حوزہ/ اس ویڈیو میں حجت الاسلام سید محمد حسین راجی نے خوراک، زرعی مصنوعات، حیاتیاتی تحفظ، جنگی حکمتِ عملی اور صحتِ عامہ سے متعلق مختلف تاریخی واقعات اور…



آپ کا تبصرہ